جلالپورشریف اپڈیٹ جلالپورشریف میں آنے والے زلزلے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک نوجوان جان بحق جبکہ 18 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے نتیجے میں تقریباً 30 مکانات کو نقصان پہنچا، جبکہ تھانہ جلالپورشریف اور گورنمنٹ گرلز سکول کی عمارت بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔ گزشتہ رات ڈپٹی… pic.twitter.com/SqSOQSNZex— Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) May 27, 2026 Noticia en desarrollo
Pakistán reporta un fallecido y daños materiales tras sismo de 4,8